uncategorized
Blockchain Doğrulanmış
0
1 ay önce
جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے کرمزی اسٹاپ پر ایک اور ڈرون حملہ ہوا ہے
🏴
Pakistan - Islamabad
28 May 2025, 07:47
0x7ed96401cf...
جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے کرمزی اسٹاپ پر ایک اور ڈرون حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 15 کے قریب عام شہری زخمی ہو گئے ہیں. اگر پشتون شہریوں ک...
جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے کرمزی اسٹاپ پر ایک اور ڈرون حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 15 کے قریب عام شہری زخمی ہو گئے ہیں.
اگر پشتون شہریوں کی جانیں کسی معاہدے، آئین یا قانون سے محفوظ نہیں، تو پھر یہ ریاست کسے تحفظ دے رہی ہے؟
تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچیں کیونکہ خون کی شدید قلت ہے.
#ڈرون_حملے_بند_کرو #آخری_حل_مزاحمت #PashtunsRejectDroneTerror #StopPashtunGenocidehttps://x.com/SaleemzebAf/status/1927497603417047086

Haber #11