uncategorized
Blockchain Doğrulanmış
0
1 ay önce
سوراب حملے کے مناظر اس ویڈیو میں حیران کن چیز عوامی رد عمل ہیں کو دہشت گردوں کے لئے سیٹیاں بجا رہے خوش ہورہے۔
🏴
Pakistan - Quetta
31 May 2025, 02:12
0x7ed96401cf...
بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشتگردوں نے حملے کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بلیدی جان کو قتل کردیا۔دہشت گردوں نے سرکاری افسران کی رہائش گاہوں پر حملے کے ب...
بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشتگردوں نے حملے کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بلیدی جان کو قتل کردیا۔دہشت گردوں نے سرکاری افسران کی رہائش گاہوں پر حملے کے بعد سوراب بازار میں بینک میں بھی لوٹ مار کی۔
https://x.com/MohUmair87/status/1928505950442287269
https://x.com/MohUmair87/status/1928505950442287269
Haber #0